-
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیرون ممالک مقیم ایرانیوں کو ایران کے لئے انسانی سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-
-
اسامہ بن لادن زندہ ہے،امریکہ کے سابق خفیہ ایجنٹ کا دعوی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق ملازم نے القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا دعوی کیا ہے
-
پاکستان سےحقانی نیٹ ورک کے خلاف سخت اقدامات کا امریکی مطالبہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۳قومی سلامتی کی امریکی مشیر سوزن رائس نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایک سیاہ فام کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ رویہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۶ایک سیاہ فام شہری کے ساتھ امریکی پولیس کے وحشیانہ رویے نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے تشددآمیز رویے کو برملا کردیا ہے-
-
ایٹمی مذاکرات میں دونوں فریقوں کی کامیابی: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حمید بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت اور حقوق کا تحفظ، چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیت تھی-
-
ہندوستان کے سیکورٹی ڈیٹا پر امریکہ کی دسترسی کے حوالے سے ہندوستان کی تشویش
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳ہندوستان کے سیکورٹی حکام نے اس ملک کے حساس اور سیکورٹی ڈیٹا تک امریکہ کی غیر محدود دسترسی پر اظہار تشویش کیا ہے-
-
امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈپٹی پولیس چیف قتل
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵امریکی ریاست ٹیکساس کے نائب پولیس سربراہ کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا