-
اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے سانحہ اہواز کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
عالمی لٹیروں سے ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالمی لٹیروں اور تسلط پسند طاقتوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے اس لئے وہ ایران کے خلاف مجرمانہ اقدام کر رہے ہیں۔
-
پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
-
ایران روس پارلیمنٹ کے سربراہوں کی ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵فوٹو گیلری
-
علاقے کی بدامنی کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں ایران کے ارکان پارلیمنٹ کا بیان
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ممبران نے یورپ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کے تعلق سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے نام ایک بیان جاری کیا ہے-
-
انسانی حقوق کی پامالی میں امریکا اور اسرائیل سب سے آگے
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے امریکا کی علیحدگی نے ثابت کر دیا ہے کہ واشنگٹن ایک ایسی حکومت کے مفادات کے لئے کام کرتا ہے جو انسانی حقوق کی پامالی میں دنیا کی ایک نمبر کی حکومت ہے-
-
سی ایف ٹی پر رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات کی روشنی میں عمل ہوگا
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
جرائم پیشہ حکومتوں پر اعتماد نہ کرنے پر زور
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ