امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔
عصرِعاشور امام حسینؑ کا حضرت زینبؑ کے لئے وصیتی پیغام جسے شاعر نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، فارسی زبان کا یہ نوحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان محمود کریمی نے پڑھا ہے۔
دنیا میں حریت پسند افراد جہاں کہیں بھی ہوتے ہیں وہ اپنی انسانیت اور حریت پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ یہی ثبوت ہمیں جاپان کی سڑکوں پر نظر آیا۔
عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟
ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں بدھ کے روز شہداء کربلا اور اسیران کربلا کی تعزیہ داری کے مناظر پیش کئے گئے۔
ایران کے حمیدیہ قصبے کے عزاداروں نے حضرت امام حسین اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے دوسرے دن، حضرت امام زین العابدین اور قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہداء کربلا کی تدفین کا پروگرام منعقد کیا۔
نوحہ خواں : سید علی صفدر
یہ حدیث ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام شافع محشر ہے۔