فوٹو گیلری
ایرانی حجاج نے مدینه منوره میں دعای کمیل پڑھی جو اس سال حج کے موقع پر پہلی دعای کمیل ہے۔ دعای کمیل کا اجتماع حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر کی شرکت سے منعقد ہوا۔