-
مراکش اور سعودی عرب نے فوجی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق مراکش اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والے اس سمجھوتے کے تحت دونوں ممالک فوجی تربیت، جنگی مشقوں کے انعقاد اور فوجی شعبے کے ماہرین کے باہمی تبادلے کے حوالے سے تعاون کریں گے۔
-
جارحین کے خلاف یمنی فوج کا میزائل حملہ، 152 ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸یمنی فوج اور عوامی دستوں نے باب المندب میں ایک میزائل حملے میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے دسیوں افراد کو ہلاک کردیا ہے-
-
مراکش میں وہابی ٹولہ شیعہ مسلمانون کے خلاف سرگرم عمل
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳مراکش کے دینی رہنماوں نے وہابی گروہ کی اشتعال انگیز کاروائیوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔