-
جرمنی میں مساجد کو دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸جرمنی میں مقیم مسلمان برادری نے ملک کی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں انہیں مزید سیکورٹی فراہم کرے۔
-
بابری مسجد قانونی اور شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد رہے گی: جمعیت علمائے ہند
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸جمعیت علمائے ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کے حوالے سے مسلمانوں کا نقطہ نظر پوری طرح تاریخی حقائق و شواہد پر مبنی ہے۔
-
برطانیہ میں مساجد پر حملہ علاقے میں خوف و ہراس
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے دہشت گردوں نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے ۔
-
ہالینڈ: گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳ہالینڈ میں 144 مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عدن میں ایک اور امام جماعت کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷یمن کے جنوبی شہر عدن میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے ایک امام جماعت کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
ہندوستان، مذہبی مقامات سے لاوڈ اسپیکروں کو ہٹانے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
-
ایران: افغان نمازیوں پر حملوں کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہرکابل اورغور میں واقع مساجد پر ہولناک دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔
-
مساجد پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کے حملے کئی مسجدوں میں تالے
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹آل سعود کے فوجیوں نے قطیف ، طائف، عنیزہ اور ریاض شہروں کی کئی مسجدوں کو بند اور ائمہ جماعت کو گرفتار کر لیا ہے