-
اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے ۔
-
ہالینڈ: گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳ہالینڈ میں 144 مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنے والے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عدن میں ایک اور امام جماعت کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷یمن کے جنوبی شہر عدن میں نامعلوم مسلح افراد نے شہر کے ایک امام جماعت کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
ہندوستان، مذہبی مقامات سے لاوڈ اسپیکروں کو ہٹانے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
-
ایران: افغان نمازیوں پر حملوں کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہرکابل اورغور میں واقع مساجد پر ہولناک دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔
-
مساجد پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کے حملے کئی مسجدوں میں تالے
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹آل سعود کے فوجیوں نے قطیف ، طائف، عنیزہ اور ریاض شہروں کی کئی مسجدوں کو بند اور ائمہ جماعت کو گرفتار کر لیا ہے
-
تخریب شدہ مساجد میں بحرینی عوام کی نماز
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی جانب سےتخریب شدہ مساجد میں نماز کی ادائیگی پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے ذریعے مساجد کو خطرہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت نے مشرقی بیت المقدس کے محلے سلوان میں عبداللہ السناوی مسجد کو منہدم کرنے کاحکم جاری کردیا ہے۔
-
امریکہ میں مساجد پر حملوں میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹اسلام - امریکہ ریلیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مساجد پر حملوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہو گیا ہے۔