-
مسجد مقدس جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام "منتظران آفتاب"
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پر مسجد مقدس جمکران سے سحراردو ٹی وی کا خصوصی لائیو پروگرام -
-
مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔
-
قم میں مسجد جمکران حضرت اباصالحالمهدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵فوٹو گیلری
-
خادمین مسجد جمکران نیمہ شعبان کے لئے آمادہ - تصاویر
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں امام زمانہ عج سے منسوب مسجد جمکران میں خادمین مسجد کی پندرہ شعبان کے لئے تیاری کے مناظر
-
مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔
-
منتظِر سپاہیوں نے امام منتظَر (عج) کی بیعت کی! ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱۹ ربیع الاول یعنی حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے آغاز امامت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم شہر کی پولیس اور فوجی عہدے داروں نے امام زمانہ (عج) کی بیعت کی۔
-
آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔