May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵ Asia/Tehran
  •  قم میں مسجد جمکران حضرت اباصالح‌المهدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر

فوٹو گیلری

حضرت اباصالح‌المهدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر قم میں مسجد جمکران میں آپ کے چاہنے والوں کا سمندر امڈآیا۔ ہر طرف یا اباصالح‌المهدی(عج) کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ کل رات مسجد جمکران میں شب بیداری کی گئی۔

ٹیگس