-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰ایران کے معروف شہر قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلباء نے اجتماع کر کے آئین ہند کی حفاظت کا عہد اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اور پُر زور احتجاج کیا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے متعدد طلباء و پولیس زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والی جھڑپوں میں متعدد طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج، 2 ہلاک درجنوں زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ہندوستان کےوزیراعظم نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کے حقوق کو کوئی بھی نہیں چھین سکتا ۔
-
امت میں اتحاد کی ضرورت ہے: اہلسنت عالم دین
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸پاکستان کے ممتاز اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن وسلامتی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیس کی ہیگ کی عدالت میں سماعت
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کےمقدمے کی ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں سماعت شروع ہوئی۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیرحل ہونے کے بجائے پیچیدہ ہوگئے: ساجد نقوی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹علامہ سید ساجد علی نقوی نے او آئی سی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسلم امہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی شناخت بدل چکی ہے۔
-
برطانوی وزیرِاعظم نےمسلم خواتین سے معافی مانگ لی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
-
بابری مسجد فیصلے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کو چیلنج کیا جائے گا
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے