-
میانمار میں مسلمانوں پر مظالم، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۵اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
-
میانمار، دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶شمال مشرقی میانمار میں دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کشمیرمیں مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی مذمت
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ دفعہ 35 اے ہٹانے کا مقصد کشمیر میں مسلم آبادی کا تناسب تبدیل کرنا ہے۔
-
افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کے دل دھلا دینے والے سانحات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور العوامیہ میں سعودی افواج کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
ہندوستان، 10 مسلم نوجوان باعزت بری
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار سبھی 10 مسلم نوجوان 12 سال بعد باعزت بری ہو گئے ہیں۔
-
مسلمانوں میں بے چینی اورعدم تحفظ کا احساس: ہندوستان کےنائب صدر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس پایا جا رہا ہے۔
-
استعماری قوتیں، مسلم ممالک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اسلام مخالف قوتیں مختلف حیلے بہانوں سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
ہندوستان:گئو رکشا کے نام پر ظلم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مسجد اقصیٰ پراسرائیلی قبضہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۸جماعت اہلسنّت پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز براہ راست مذہب اسلام سے جنگ کر رہی ہے۔
-
شام: فضائی حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔