-
دفاع مقدس کے حقائق کودنیا کے سامنے پیش کرنے پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
بہشت زهرا قبرستان میں شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷فوٹو گیلری
-
دفاع مقدس تصویروں کے آئینے میں
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳فوٹو گیلری
-
ہمارا دفاع مقدس تھا! ۔ پوسٹر
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو مغربی ممالک کی پشت پناہی کے ساتھ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جنگ مسلط کی جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس مسلط کردہ جنگ کے مقابلے کے لئے ایرانی افواج کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اپنے اسلامی نظام، مملکت اور وطن کی راہ میں بے شمار قربانیاں دیں اور آخرکار کامیابی و سربلندی سے ہمکنار ہوئے۔عراق کی جانب سے چھیڑی گئی اس جنگ کو ایران میں ’’مسلط کردہ جنگ‘‘ یا ’’دفاع مقدس‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر مسلح افواج کی پریڈ ۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵۳۱ شہریور مطابق ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو صدام ملعون نے ایران پر جنگ کو مسلط کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس موقع پر ہر سال پورے ملک میں ہفتۂ دفاع مقدس منایا جاتا ہے جس کے دوران ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مسلح افواج کی پریڈ ہوتی ہے۔اس مناسبت کا مرکزی پروگرام دار الحکومت تہران میں منعقد ہوتا ہے جسے صدر مملکت خطاب کرتے ہیں۔
-
اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
آغاز ہفتہ دفاع مقدس کی پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
آٹھ سالہ جنگ اور ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں فوجی ساز و سامان کی تقریب رونمائی
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۲فوٹو گیلری
-
خدا پر توکل مشکلات پر قابو پانے کا ذریعہ : رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دفاع مقدس کا معرکہ ملک میں انقلابی جذبے کو زندہ رکھنے کے لئے اہم تھا ۔