-
ایران میں اسٹریٹجک منصوبوں کی رونمائی
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں ایران کے جنوبی علاقے خرمشہر کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی مسلح افواج نے تین نئے اسٹریٹجک پروجیکٹس کی رونمائی کی گئی۔
-
استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
-
دفاع مقدس ، انقلاب اسلامی کا تابناک ترین دور
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے دفاع مقدس کو انقلاب اسلامی کی تاریخ کا سب سے تابناک دور قرار دیا ہے-
-
ایران پاکستان تعلقات میں مزید استحکام کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دو پڑوسی اور برادر ملک ہیں-