-
برطانوی وزیراعظم کا شاہی خاندان کی نسل پرستی پر بات کرنے سے گریز
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰برطانوی وزیراعظم نے شاہی خاندان میں پائی جانے والی نسل پرستی کے حوالے سے سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔
-
میگھن کے انٹرویو نے بیکنگھم پیلس کی چولیں ہلا دیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶ملکہ برطانیہ کی بہو اور پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کو نسل پرست قرار دے دیاہے۔
-
بھیک مانگ کر سالگرہ منائی جاتی ہے بوڑھی ملکہ کی!۔ کارٹون
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹دنیا بھر میں برطانوی سفارتخانے اپنی بوڑھی ملکہ کی سالگرہ منانے کے لئے اسپانسرز کا سہارا لیتے ہیں۔اسپانسر کرنے والوں میں برطانوی باشندوں اور کمپنیوں کے علاوہ دیگر معروف شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے۔اس بار تہران میں برطانوی سفارتخانے نے اپنے مدعو مہمانوں کو ایک ایمیل بھیجا کہ وہ سالگرہ کے اخراجات کے پیش نظر ایک ہزار سے ڈھائی ہزار پونڈ وہ ادا کر سکتے ہیں!
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے موقع پر اپوزیشن کی ریلیاں
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱امریکی صدر 3روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے اس موقع پر لندن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مظاہروں سے استقبال کیا گیا۔