-
ملیشیا نے صیہونی حکومت کو اسکی اوقات بتا دی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ملائیشیا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ سات دسمبر کو ملک میں ہونے والے عالمی اسکواش ٹورنامنٹ میں صیہونی حکومت کی ٹیم کو شرکت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کی تعمیر نو کے لئے ملیشیا کی پیشکش کا فلسطین میں خیرمقدم
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ملیشیا نے غزہ کی تعمیر نو کے لئے باضابطہ معاہدے پر دستخط کردیے۔
-
ملائیشیا اور لبنان نے کورونا کے خلاف اپنی فوج میدان میں اتار دی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۵ملائیشیا میں کورونا وائرس کے تناظر میں پارلیمان معطل کر دی گئی اور اس وبا کو مہار کرنے کے لئے ملکی فوج کو میدان میں اتار دیا گیا ہے۔
-
چین نے امریکی بحری جہاز کو مار بھگایا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲چینی بحریہ نے ایک امریکی جنگی جہاز کو جزائر شیشا کی سمندری حدود سے مار بھگایا۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
-
انڈونیشیا اور ملائیشیا کا اس سال حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲کورونا وائرس کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے حلف اٹھایا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ملائیشیا کے نئے وزیراعظم محی الدین یاسین نے آج بروز اتوار اس ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
-
مہاتیر محمد کا اقتدار منتقل کرنے کا فیصلہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان ہاراپان‘ کی صدارتی کونسل میں 21 فروری کو ہونے والے اہم اجلاس میں ملک میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے غور و خوص کیا جائے گا۔
-
ملیشیا میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں کچھ حریت پسند لوگ امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی۔