-
یمن، مستعفی حکومت کے وزراء کو نشانہ بناکر ہوا دھماکہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵یمن کی مستعفی حکومت کے وزراء کے عدن ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی شدید دھماکہ ہوا۔
-
یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰جنوبی یمن کے صوبے ابین میں یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ گروہ کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی کارروائی
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران علاقے میں فوجی کارروائی کر کے جارحین کو حیران کر دیا۔
-
یمن میں سعودی اتحاد نے اپنے ہی پٹھوؤں پر بمباری کی!
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے ایک جنگی طیارے نے یمن میں منصور ہادی کی حکومت کے پٹھوؤں پر غلطی سے بمباری کر دی ہے۔
-
یمن، سعودی و اماراتی مفادات میں پھر ہوا ٹکراؤ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کی انتہا 24 گھنٹوں میں 105 حملے
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 105 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
یمن کے مفرور صدر کے متعدد فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱یمن کے مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
یمن میں منصور هادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳یمن کے مستعفی ہونے والے صدر عبد ربه منصور ھادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
عدن میں متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح جتھوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہے ہیں۔