-
اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین کی خدمت ہمارے لئے اعزاز ہے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب سیستان و بلوچستان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اہل بیت کے عشق سے سرشار پاکستانی زائرین ایران کے مہمان ہیں۔
-
کورونا کے مریضوں اور اس سے متاثر گھرانوں کی مدد کے لئے امام رضا وقف فاؤنڈیشن کا قابل تعریف کارنامہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے کورونا وبا کے دنوں میں ضرورتمند گھرانوں کی امداد کرنے کی ہدایات کے تناظر میں امام رضا وقف فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں جاری ہیں اور وہ ضرورتمند افراد کی طبی اور اقتصادی دونوں طرح کی امداد کر رہا ہے۔
-
ایران جشن غدیر کے لئے تیار۔ ویڈیو/تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ایران کے گلی کوچوں، شاہرایوں اور چوراہوں کی سجاوٹ کے ساتھ ساتھ محروم طبقے بالخصوص کورونا کے سبب معیشتی مشکلات سے روبرو ہونے والے کنبوں کے لئے امدادی پیکجز بھی تیار کئے جا رہے ہیں۔
-
عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر عوامی کیمپین
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰صوبہ تہران ميں امامت و ولایت کے عشرے کی مناسبت سے کمپین چلانے کے پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی گئيں۔
-
مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۴عشرہ کرامت اور میلاد مسعود حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مرقد مطہر میں گيارہ ذیقعدہ 1442 ہجری قمری کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارکہ کے خادموں نے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی۔
-
عشره کرامت کے موقعے پر انسان دوستانہ خدمات
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
تبریز میں خدمت مومنانہ + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ایران کے شہر تبریز کے عوام نے ضرورت مندوں کی مدد کے لئے قدم بڑھایا اور ہمدلی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا۔
-
گھر گھر مدد پہنچانے کا عزم+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ایران کے شہر شیراز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ایران کے شہر تبریز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے پانچویں مرحلے کا امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
شہدا کے طفیل چشمۂ فیضان ہے جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ایران؛ آجکل ایام عزا میں سوگواری و عزاداری کے ساتھ ساتھ مومنین کرام جذبۂ حسینی و انسانی کے تحت مستحقین کے لئے فلاحی، رفاہی اور خیراتی امور میں بھی سرگرم ہیں اور مختلف امدادی پیکیجز، گھریلو ساز و سامان، اشیائے خودرد و نوش اور حتیٰ شادی شدہ نئے جوڑوں کے لئے جہیز کا سامان فراہم کر رہے ہیں۔ مومنانہ خدمت مہم کورونا کے آغاز سے اب تک ایران میں ملکی سطح پر جاری ہے جس سے اب تک دسیوں ہزار افراد فیضیاب ہو چکے ہیں۔ اس انسان دوستانہ مہم میں لوگ بالعموم ’’بیاد شہدا بالخصوص شہدائے کربلا‘‘ حصہ لیتے ہیں۔