-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
بین الاقوامی سرحد سے نقل مکانی شروع
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸پاکستان ہندوستان کے مابین جاری کشیدگی کی وجہ سے حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر رہ رہے لوگوں نے محفوظ مقامات کی طرف منتقلی شروع کردی ہے ۔
-
2275 تارکین وطن سمندرمیں ڈوب گئے
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳گزشتہ سال 2275 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے جو کہ روزانہ کے حساب سے 6 اموات بنتی ہے۔
-
غیر قانونی مہاجرت کے حیرت انگیز طریقے
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴اسپین کے سرحدی علاقے میں دو افریقی مہاجرین کو پولیس نے پکڑا جو غیر قانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔
-
اسپین پہنچنے کی کوشش میں 12 تارکین وطن ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴غیر قانونی طریقے سے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران بارہ تارکین وطن کشتی میں مردہ پائے گئے ۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل متاثر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل سردیوں کے باعث یکم دسمبر سے روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
-
تارکین وطن کو روکنے کے لئے 5 ہزار امریکی فوجی تعینات
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵وسطی امریکا سے تارکین وطن کے بڑے قافلے کو روکنے کے لیے بڑے پیمانے پراقدامات کیے گئے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کا بحران عالمی مسئلہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴پاکستان کا کہنا ہے کہ چار دہائیوں سے پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا پناہ گزینوں کو گولی مارنےکا حکم
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ سرحدی فورسز پر پتھراؤ کرنے والے پناہ گزینوں کو گولی ماردی جائے۔
-
امریکہ جانے کے خواہاں گوئٹے مالا کے باشندے میکسیکو میں گھس آئے!
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱مرکزی امریکہ میں واقع ملک گوئٹے مالا کے ہزاروں باشندے امریکہ جانے کی غرض سے میکسیکو سرحد پر لگی فینس کو توڑ کر میکسیکو میں داخل ہو گئے تاکہ امریکہ کی جانب اپنے راستے کو جاری رکھ سیکں۔