Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran

اسپین کے سرحدی علاقے میں دو افریقی مہاجرین کو پولیس نے پکڑا جو غیر قانونی طریقے سے اسپین میں داخل ہونا چاہتے تھے۔

اس ویڈیو میں اسپین کے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکار دو گدوں کو چاک کرتے ہیں اور ان میں سے دو افریقی مہاجر باہر آتے ہیں ۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ گاڑی کا ڈرائیور تحقیقات کے دوران فرار ہو جاتا ہے تاہم کچھ دیر بعد اسے بھی گرفتار کر لیا جاتا ہے ۔

ٹیگس