-
تارکین وطن کے بچوں کو ایذا رسانی کا انکشاف
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸امریکی ذرائع ابلاغ نے تارکین وطن کے بچوں کو ایذائیں دیئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں وفاقی عدالت کی جج نے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو طویل مدت حراست میں رکھنے کی درخواست مسترد کر دی۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام میں 3 ماہ کی توسیع
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰پاکستان کی نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں مزید 3 ماہ کی عبوری توسیع کا فیصلہ کیاہے۔
-
امریکہ کے بعد یورپ میں بھی تارکین وطن کو مشکلات کا سامنا
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹یورپی یونین کے ممالک نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے معاہدے پر اتفاق رائے کر لیا ہے جس کے تحت پناہ گزینوں کے کیمپ بند کردیئے جائیں گے۔
-
مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰مہاجرین سے بھری کشتی بحریہ روم میں الٹنے سے 100 کے قریب تارکین وطن ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
-
والدین سے بچوں کو الگ کرنے کا معاملہ، عدالتی فیصلہ اور مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکین وطن والدین سے بچوں کو الگ کرنے سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔
-
تارکین وطن پرامریکی دروازے بند
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کو بغیر کسی عدالتی کارروائی کے جلد سے جلد واپس بھیج دیا جائے گا۔
-
لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱یورپ پہنچنے کی کوشش میں لیبیا کے ساحل پر 220تارکین وطن جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن سے ان کے بچوں کو جدا کرکے الگ خاردار تار والے کیمپیوں میں رکھنے کے اقدام پر احتجاج کے بعد یورپی کونسل نے امریکہ کے بین الاقوامی وقار کو نشانہ بناتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو اخلاق سے عاری قرار دیا ہے۔