-
غیر ملکی طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۱فوٹو گیلری
-
ایران، روہنگیا مسلمانوں کی پوری طاقت سے حمایت کرے گا: وزارت خارجہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے مسلمانوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کے پیش نظر روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے اقدام کرےگا-
-
رہبر انقلاب:اسلامی ممالک کا عملی اقدام میانمار کے مسئلے کا حل
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کا عملی اقدام میانمار کے مسئلے کا حل ہے۔
-
مسلم ممالک میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی صبح کو درس خارج کے آغاز میں میانمار کے المناک واقعات کے تعلق سے انسانی حقوق کے دعویداروں اور عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتےہوئے فرمایا کہ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ مسلم ممالک عملی اقدامات کریں اور میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں-
-
میانمار؛ مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر میں شدت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶میانمار کے صوبہ راخین میں مسلمانوں کے مذہبی مقامات، مساجداور اور ان کے گھروں پر فوجیوں اور انتہاپسندبودھسٹوں کے حملے بدستور جاری ہیں
-
میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام : عالمی اداروں کی بے عملی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تنقید
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲رہبرانقلاب اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری وحشیانہ مظالم کو روکنے کے لئے میانمار کی ظالم اور سنگدل حکومت پر اسلامی ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی دباؤ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
میانمار کے مسلمانوں کی مظلومیت اور آستانہ اجلاس
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے صدائے اعتراض بلند ہے ۔ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ان دنوں ایران، ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا اور انڈونیشیا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں روہنگیا کے مظلوم مسلمانوں پر جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ جرائم کے خلاف صدائے اعتراض بلند ہے۔
-
حکومت میانمار اور روہنگیا مسلمانوں کے درمیان مذاکرات کی پیشکش
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم نے اسلامی ملکوں اور عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ، سوچی پر عالمی تنقید کا سلسلہ جاری
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶فلپائن کے صدر نے انسانی حقوق کی سرگرم شخصیتوں سے میانمار کی حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی پر تنقید کرنے کا مطالبہ کیا ہے - دوسری جانب انڈونیشیا کی حکومت نےاسلامی تعاون تنظیم کی ثالثی میں حکومت میانمار کے ساتھ مذاکرات پرآمادگی ظاہر کی ہے