-
میانمار قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔
-
بِأیِّ ذَنبٍ...؟!
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ حملوں سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی جانب روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۳خصوصی رپورٹ
-
میانمار: بارودی سرنگیں بچھانے کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶انسانی حقوق کی تنظیموں نے میانمار کی فوج کو بنگلہ دیش سے متصل سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے خلاف جرائم، امریکہ اور صیہونی حکومت کی شہ پر ہو رہے ہیں
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۱خصوصی رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے، او آئی سی
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۰اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بیان میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کرنے، انسان دوستانہ امداد کی فراہمی اور بےگھر ہونے والوں کی بحالی کی ضرورت پر زور دیاگیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو امداد پہنچانے کی حمایت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰اسلامی ممالک نے روہنگیا مسلمانوں کو امداد پہنچانے کے عالمی پروگرام کی حمایت کی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے خلاف جرائم، امریکہ اور صیہونی حکومت کی شہ پر ہو رہے ہیں
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲ہیومن رائٹ واچ کے رکن اکشے کمار نے کہا ہے کہ موجودہ ثبوت و شواہد سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار حکومت کے وحشتناک جرائم کی عکاسی ہوتی ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کا قتل رکوانے کا مطالبہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ