میانماری فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے وحشیانہ حملوں سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی جانب روہنگیا مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ جاری ہے۔