Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ Asia/Tehran
  • حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں

حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔

ٹیگس