-
اس دعوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے! ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک کا خصوصی دسترخوان ’’مضیف‘‘ جہاں روزانہ ہزاروں زائرین کرام حضرت امیر (ع) کے روضۂ اقدس کی خصوصی میزبانی میں غذا تناول کرتے ہیں۔
-
ماہ رمضان، شہید رمضان کی بارگاہ میں ! ۔ تصاویر
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ماہ مبارک رمضان میں اگر کبھی نجف اشرف جانا ہو تو آپ خود محسوس کریں گے کہ قرآن ناطق کی بارگاہ میں بیٹھ کر قرآن صامت کی تلاوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
-
مقدس مقامات کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کا اجلاس
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
-
قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
نجف اشرف میں چالیس لاکھ زائرین کا اجتماع
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸دنیا کے مختلف ملکوں کے چالیس لاکھ زائرین یوم شہادت حضرت علی (ع) کے موقع پر نجف اشرف پہنچے ہیں۔
-
جنوبی عراق میں اجتماعی قبر دریافت
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱عراق میں انسانی حقوق کے مرکز نے ملک کے جنوبی علاقے میں سابق ڈکٹیٹر صدام کے دور کی اجتماعی قبر دریافت ہونے کی خبر دی ہے۔