-
آل سعود کے جرائم پر خاموشی نسل کشی میں شرکت کے مترادف ہے: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے آل سعود کے ہاتھوں نہتے یمنی بچوں اور عورتوں کے قتل پر خاموشی ، اس غریب ملک کے بنیادی ڈھانچوں کی تباہی اور یمنی عوام کے قتل عام میں شامل ہونے کے مترادف ہے- -
-
جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں: اقوام متحدہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵جنوبی سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی ایلچی نے اس ملک کا دورہ کرنے کے بعد جنیوا میں اس کونسل کے دفتر میں کہا ہے کہ جنوبی سوڈان کے علاقوں میں نسلی تصفیے کی کارروائیاں جاری ہیں۔