-
شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں
-
غیر مسلم شاعر اہل بیت ڈاکٹر دهرمیندر ناتھکی خدمات کی قدردانی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فارسی ترانہ | راہِ خدا کا سپاہی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۱ایک خوبصورت فارسی ترانہ جو راہِ خدا کے ایک حقیقی مجاہد کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
-
شوقِ حضور !
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰امام حسین علیہ السلام اور امام زمان علیہ السلام سے اظہار عشق میں پڑھا گیا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
-
نوحہ - اے زینبؑ میرے اہل بیتؑ کا دفاع کرنا
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴عصرِعاشور امام حسینؑ کا حضرت زینبؑ کے لئے وصیتی پیغام جسے شاعر نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، فارسی زبان کا یہ نوحہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان محمود کریمی نے پڑھا ہے۔
-
نوحہ - انا مظلوم حسین !
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰نوحہ خواں : سید علی صفدر
-
نوحہ - شبیر یہ سب دنیا تیرے نام سے زندہ ہے- آڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰نوحہ خواں - شہید استاد سید سبط جعفر زیدی
-
(نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
-
فارسی نوحہ | چاند نیزوں پر !
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ