SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

نیوز فوٹو گیلری

  • غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن

    صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴

    اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا

  • ہانگژو ایشین گیمز - ویٹ لفٹنگ مقابلے

    ہانگژو ایشین گیمز - ویٹ لفٹنگ مقابلے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    مردوں کے 96 کلوگرام اور خواتین کے 76 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا انعقاد تین ایرانی ویٹ لفٹرز کی شرکت سے ہوا۔ الٰہہ رزاقی نے ایران کے قومی ریکارڈ میں چار کلو گرام کی بہتری لانے کے باوجود 9 ویں پوزیشن حاصل کی، امیر حقیقی اور میر مصطفیٰ جوادی بھی اس زمرے میں 8ویں اور 9ویں نمبر پر رہے۔

  • ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں

    ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹

    ماسولہ نامی گاؤں ایک تاریخی اور بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے جو ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے اور ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے

  • تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم

    تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸

    دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا کیا گیا

  •  سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ۔

  •  ایران کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب

    ایران کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی کا خطاب

  • سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۰

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ خراسان رضوی کے ہزاروں افراد نے پیر کو تہران میں رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں جس میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شیعہ و سنی مسلمانوں کے علما اور عمائدین اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔

  • تہران میں اربعین پیدل مارچ

    تہران میں اربعین پیدل مارچ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶

    ہر سال کی طرح اور ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عاشقان امام حسین (ع) کے ساتھ ساتھ اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے پیدل مارچ میں شرکت کی ۔

  • سامرا میں اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات کی فراہمی

    سامرا میں اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات کی فراہمی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
    مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
    ۶۰ minutes ago
  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS