Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran
  • صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی

صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔

ٹیگس