اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
تہران میں واقع اسلامک آزاد یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ریسرچ یونٹ میں ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
گزشتہ روز تہران میں ایک عیسائی شہید وطن جانی بٹ اوشانا کی رخصتی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عمل میں لائی گئی۔
سر سبز میدانی علاقے، بہتی ہوئی آبشاریں اور جنگلات صوبہ لرستان کے قدرتی قابل دید مقامات میں سے ہیں۔
ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی