-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان نئی تحریک انتفاضہ پر تاکید
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸اکتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس نے ایک بیان میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ بیان کی مذمت کی اور بیت المقدس کی اہانت کو روکنے کے سلسلےمیں عالم اسلام کی جانب سے فلسطین کی نئی تحریک انتفاضہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتام
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰اکتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت میں سخت بیان جاری کر کے ختم ہوگئی۔
-
ایران، پاکستان اور ترکی اسلامی یونین کے قیام کی کوشش تیز کریں
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت محسن اراکی نے اسلامی یونین کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور ترکی کی کوششوں میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، صیہونی حکومت اور بڑی طاقتوں سے وابستہ رجعت پسند حکومتوں کو دور حاضر کے فرعون قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام اسرائیل کو بچانے کے لیے عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتے ہیں۔
-
اسلامی اتحاد نئے اسلامی تمدن کی بنیاد
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
علاقے میں دہشت گردی کے ستون منہدم ہوگئے - صدر روحانی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
علاقے میں دہشت گردی کے ستون منہدم ہو گئے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے اصلی ستون منہدم ہو گئے ہیں اور عالمی سامراج، بین الاقوامی صیہونیزم اور بڑی طاقتوں نے علاقے کی اقوام کے خلاف جو سازشیں تیار کی تھیں وہ سب ناکام ہو گئی ہیں۔