-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰ (ص) حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت پر دنیا بھر میں آپ (ع) کے پیروکار اور عقیدتمند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں۔
-
ولادت دخت رسول حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں میلاد النبی کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں عظیم الشان وحدت امت ریلی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت پر اور مغربی و یورپی حکام کی شان رسالت میں گستاخیوں کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں عظیم الشان وحدت امت ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ اس ریلی کا اہتمام لاہور کی معروف دینی درسگاہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے کیا گیا۔
-
یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸یمن کے عوام نے پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف شہروں میں عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد کیا۔
-
جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴یمن کو گزشتہ پانچ برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت کے ساتھ سعودی اتحاد روزانہ کی بنیادوں پر یمنی عوام پر بمباری اور گولہ باری کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود رحمت للعالمین (ص) کے دلدادہ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں عاشقان رسول شریک ہوئے۔ اس جشن کا اہتمام ملک کے چودہ نقطوں پر کیا گیا تھا۔
-
پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص)
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ