-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
فرزند رسول امام ہادی علیہ سلام کی ہدایات + زیارت ۔ آڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰فرزند رسول حضرت امام علی نقی (ع ) کی ولادت با سعادت بعض مورخین کے مطابق 15 ذی الحجہ سنہ 212 ہجری ہے جبکہ بعض مورخین نے ولادت کی تاریخ 2 یا 5 رجب بھی ذکر کیا ہے۔
-
فرزندرسول امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کے دنوں میں حرم مطهر رضوی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۵مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت با سعادت مبارک
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
-
پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
علمدار کربلا کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اور پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔
-
حسین نور ہدایت وسفینة النجاة
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰اسوہ حریت و آزادی، فرزند رسول الثقلین، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور و سرور میں غرق ہے۔
-
علی (ع) آگئے، مبارک ہو!
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔