-
ٹرمپ کے وہ الفاظ جو کسی کے پلّے نہیں پڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸امریکہ کے غیر ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صرف حرکتیں ہی نہیں بلکے انکی استعمال کردہ بہت سی لفظیں بھی دنیا والوں کی سمجھ سے باہر رہی ہیں اور اب تک لوگ ان الفاظ یا انکے محلِ استعمال کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایک عجیب بات یہ کہ امریکی صدر اس بات کے دعوے دار ہیں کہ وہ اپنی تقاریر میں بہترین الفاظ کا استعمال کرتے ہیں!
-
ٹرمپ کو سینٹ جانے کی جلدی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرار داد پاس ہوگئی جس پر انہوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا مواخذہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق قراردادیں منظور
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳امریکی کانگرس نے اکثریت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دونوں قراردادیں منظور کرلی ہیں ۔ اس طرح کانگریس کے نمائندوں نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں رائے دے دی ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ ایرانی عوام کے لئے ادویات کے حصول میں رکاوٹ کا جواب دے : ایلهان عمر
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلهان عمر نے کل اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو ایرانی عوام کے بنیادی حقوق من جملہ ادویات کے حصول میں رکاوٹ پر جواب دینا ہو گا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چند ہفتوں میں مواخذے کی کارروائی کا نتیجہ سامنے آ جائے گا ۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت میں ملک گیرمظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حامی ہزاروں افراد نے امریکہ کے کئی شہروں میں مظاہرے کرکے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس کا رد عمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف غذائی اشیا اور ادویات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعتراف کیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں حداکثر دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کےبعد ایران کے خلاف غیرمعمولی پابندیاں عائد کردیں اور پھر بدستور نت نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے-
-
مواخذے کے لئے ٹرمپ کے خلاف الزامات طے
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶کئی مہینوں کی تحقیق و جانچ پڑتال کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے باضابطہ طور پر مواخذے کے عمل میں صدر ٹرمپ پر الزامات کا تعین کردیا ہے