-
رنگین فام امریکی اراکین کانگریس پر ٹرمپ کے لفظی حملے
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳امریکی صدر نے کانگریس کی رنگین فام خاتون اراکین پر ایک بار پھر لفظی حملے کیے ہیں۔
-
سمندری طوفان کو روکنے کے لئے ٹرمپ ایٹم بم کا استعمال کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک عجیب و غریب اور غیر منطقی بیان میں طوفان کو روکنے کے لئےایٹم بم استعمال کرنے کی بات کرڈالی ہے
-
امریکہ کو ایرانی عوام سے شکست ہو گی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ امریکہ کو نہ فقط ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ اسے ایرانی عوام سے شکست ہو گی۔
-
فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔
-
داعشی عناصر کو یورپ منتقل کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران ، روس اور پاکستان سے داعش کے خلاف مہم کا مطالبہ کیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو امریکا کی گوانتامو جیل میں بند داعش کے یورپی اراکین کو اپنی تحویل میں لینا چاہئے ۔
-
گرین لینڈ کے جزیرے کے باشندوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳ڈنمارک کے زیر تسلط خود مختار علاقے گرین لینڈ کو خریدنے کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے پر اس جزیرے کے باشندوں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے احمقانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے بارے میں شدید انتباہات
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ نسل پرستی کی نئی لہر کا باعث بن گئے ہیں۔
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
ڈیٹن میں ٹرمپ مخالف مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر شہر ڈیٹن کے عوام نے ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
چالاک برطانیہ اور موڈی ٹرمپ میں ٹکراؤ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ان دنوں ایک بار پھر یورپی یونین سے امریکا کے اقتصادی ٹکراو کا نیا مرحلہ دکھائی دے رہا ہے۔