-
مساوی حقوق کیلئے یورپی اور امریکی خواتین کی ریلیاں
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔
-
امریکہ میں سرکاری ملازمین کا خیراتی اداروں کی جانب رخ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱امریکہ میں طویل مدت حکومتی شٹ ڈاؤن کے پیش نظر بیشتر ملازمین نے خیراتی اداروں سے مفت غذا حاصل کرنے کے لئے ان اداروں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ ون وے اسٹریٹ! ۔ کارٹون
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کے نفسیات اور ان کا مزاج دنیا کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔ہٹ دھرمی اور ضد ان کی شخصیت کا خاصہ ہے جسے دنیا کے کارٹونسٹ بھی بخوبی محسوس کرتے ہیں۔آج کل میکسیکو کی دیوار کو لے کر امریکی صدر اور کانگریس میں کھینچا تانی چل رہی ہے جس کا نتیجہ امریکی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
-
ٹرمپ سے سالانہ تقریرموخر کرنے کا مطالبہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ اپنی سالانہ تقریر کو، شٹ ڈاؤن ختم ہونے تک موخر کردیں۔
-
حکومتی شٹ ڈاؤن سے بےپناہ نقصان ، وائٹ ہاؤس کا اعتراف
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲وائٹ ہاؤس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہوا جس کا اندازہ لگایاگیا تھا۔
-
ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی سے ٹرمپ کی پسپائی
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے معاملے پر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی اپنی دھمکی سے پسپائی اختیار کرلی ہے
-
ٹرمپ نے ڈیموکریٹ کو شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دے دیا
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳امریکی صدر نے ایک بار پھر ڈیموکریٹ کو ملک میں جاری طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن کا ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر کے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا بجٹ فراہم کر سکتے ہیں۔
-
حکومتی شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں، امریکی سینیٹرز
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار ہے اور ٹرمپ پر تنقیدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک اور امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات کی ہی وجہ سے فیڈرل حکومت کے کام کاج ٹھپ پڑے ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں پر نینسی پلوسی کی تنقید
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں امریکی حکومت میں بحران پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں۔