-
ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ٹرمپ کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کا خفیہ اداروں پر ٹرمپ کی حمایت کا الزام
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے چیئرمین نے ملک کے خفیہ اداروں پر صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق موثر دستاویزات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔