-
ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا اب ہمیں اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے: امریکہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر اپنے ایٹمی وعدوں پر عمل کیا ہے اور اب امریکہ کو اپنے وعدوں کا پابند رہنے کے لیے غیرملکی کمپنیوں کو پابندیوں کی خلاف ورزی کے بغیر تہران کے ساتھ تجارت کا طریقہ سکھانا چاہیے۔