-
ووٹ کی چوٹ+ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰ایران کے عوام نے ملک کے انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرکے ایک بار پھر امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مایوس کر دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایران کے صدر، اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ نے ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہوں نے آج تہران کے مختلف علاقوں میں ووٹ ڈالا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایران میں پولنگ شروع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ آج صبح ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں مکمل، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تشہیراتی مہم کا سلسلہ جمعرات کو آٹھ بجے اختتام پذیر ہوگیا اور جمعے کو پورے ملک میں ایک ساتھ صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگی اور شام سات بجے تک جاری رہے گی۔ البتہ ایران کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے اعلان کے مطابق ضرورت پڑنے پر پولنگ کے وقت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔
-
انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)
-
انتخابات، ملک کا سب سے بنیادی مسئلہ ہے+ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹اگر عام انتخابات مضبوط اور صحیح طریقے سے انجام پائیں تو تمام مشکلات آہستہ آہستہ حل ہو جائیں گی۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم ختم
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کی مہم آج صبح 8 بجے ختم ہو گئی۔
-
پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لیے 7 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲۔اسلامی جمہوریہ ایران میں اکیس فروری بروز جمعہ کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ سیاسی دھڑوں اور امیدواروں کی انتخابی تشہیراتی مہم اپنے آخری مراحل میں ہے جبکہ ایرانی حکام نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔