-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم عروج پر
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تشہیراتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔
-
ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵آج ۱۳ فروری سے ایران میں پارلیمانی انتخابات کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ ۲۱ فروری کو ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات میں عوام کی پر زور شرکت کی امید ظاہر کرتے ہوئے فرمایا ہے: انشاء اللہ ہمارے دشمن میدان میں ہمارے عوام کی موجودگی کا اچھی طرح مشاہدہ کر لیں گے، ہمارے عوام میدان میں اپنی اسی موجودگی سے دشمن کی پالیسیوں پر ایک کاری ضرب لگائیں گے۔ (5/2/2020)
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴ایران کے الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم کے آغاز اور اختتام کے شیڈول اعلان کردیا ہے۔
-
ایران میں قومی اسمبلی کی انتخابی مہم کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعرات 13 فروری سے قومی اسمبلی کے انتخابات کی مہم شروع ہو گی۔
-
یہ لوگ پارلیمنٹ کی کرسی کے خواہشمند ہیں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶آئندہ فروری میں ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر پہلی دسمبر سے سات دسمبر تک ممکنہ امیدواروں کی نام نویسی کا عمل جاری ہے۔اب تک ایک ہزار سے زائد افراد پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔
-
اسمبلی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
بنگلہ دیش الیکشن، شیخ حسینہ کی برتری، اپوزیشن نے نتائج مسترد کر دیئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹بنگلہ دیش میں ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان: سرچ آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰پاکستان میں انتخابی مہم کے دوران ہونے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے لاء اینڈ آرڈر کو یقینی بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔