-
سعودی اتحاد: پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاکستان کے فیصلے امریکہ میں
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶پاکستان کے فیصلے اب امریکہ کے بجائے اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرصدارت اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوا۔
-
عمران خان کو سکیورٹی کا مسئلہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی واقعے کی تحقیقات اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
-
پاناما لیکس، قطری شہزادے کا ایک اور خط
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز نے اضافی دستاویزات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، جس میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی شامل ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ کی اجازت دے دی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ کی اجازت دے دی۔
-
تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
عمران خان کی جانب سے پانامہ لیکس پر حکومت کا مجوزہ کمیشن مسترد
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کا مجوزہ جوڈیشل کمیشن مسترد کرتے ہوئے کہا حکومت کا سپریم کورٹ کو خط مذاق ہے۔
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس طلب
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی سے ملاقات کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے-