SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پردہ- حجاب

  • برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین خوفزدہ کیوں؟

    برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین خوفزدہ کیوں؟

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کو خدشہ ہے کہ اسلامو فوبیا بڑھنے کی وجہ سے انہیں بھی سابقہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کی طرح سڑک پر قتل کیا جاسکتا ہے۔

  • سعودی عرب میں خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم

    سعودی عرب میں خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴

    سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کے اجرا کا اعلان کر دیا، نئے سیاحتی پروگرام میں غیرملکی خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

  • ایک صدی پہلے برطانوی خواتین پردہ کرتی تھیں ۔ ویڈیو

    ایک صدی پہلے برطانوی خواتین پردہ کرتی تھیں ۔ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰

    دستاویزی فلم کا ایک حصہ جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ برطانیہ کی عیسائی خواتین بھی ایک صدی قبل پردہ کیا کرتی تھیں۔

  • نیدر لینڈ میں اسلامو فوبیا

    نیدر لینڈ میں اسلامو فوبیا

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱

    نیدر لینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو بس سے اتار دیا گیا۔

  • ماه ذی الحجہ اور حج  !

    ماه ذی الحجہ اور حج !

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  •  ۱۳ جولائی ۱۹۳۵ / شہنشاہی حکومت کے ظلم پر ایک نگاہ

     ۱۳ جولائی ۱۹۳۵ / شہنشاہی حکومت کے ظلم پر ایک نگاہ

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹

     ۱۳ جولائی ۱۹۳۵ کو ایران کی شہنشاہی حکومت نے مشہد کی مسجد گوہرشاد میں جبری بے پردگی کے خلاف مظاہرہ کر نے والوں پر فائرنگ کر کے سینکڑوں مظاہرین کو شہید کر دیا تھا۔

  • عفت و پردے کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع - تصاویر

    عفت و پردے کی حمایت میں عظیم الشان اجتماع - تصاویر

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۸

    ۲۱ تیر مطابق ۱۲ جولائی کو یوم عفت و حجاب کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں میں اسلامی و انقلابی اقدار کی پاسبان لاکھوں خواتین کا اجتماع ہوا جس کے شرکاء نے پردے، عفت و حیا اور پاکدامنی کے تحفظ اور فروغ پر تاکید کی۔

  • تیونس کےاداروں میں نقاب پرپابندی

    تیونس کےاداروں میں نقاب پرپابندی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳

    افریقی ملک تیونس میں گزشتہ ماہ 2 خود کش دھماکوں کے بعد عوامی اداروں میں نقاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔

  • شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر

    شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳

    پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔

  • آسٹریا: اسکولوں میں حجاب پرپابندی کے خلاف مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل

    آسٹریا: اسکولوں میں حجاب پرپابندی کے خلاف مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳

    آسٹریا کی پارلیمنٹ نے پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ،  عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
    سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ، عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
    ۳۶ minutes ago
  • ہندوستان: گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں، ایک رپورٹ
  • "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
  • ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال
  • پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS