Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ Asia/Tehran
  • پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعتی کے درمیان ٹیلیفونی رابطہ ہوا ہے۔

سحرنیوز/پاکستان:  پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ہوئی ٹیلیفونی گفتگو کے بارے میں میڈیا کو بتایا کہ اس ٹیلیفونی بات چیت میں  پاکستان اور مصر کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

 اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعتی نے علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صومالیہ اور یمن کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

ٹیگس