-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے پریس ٹی وی کی اینکر کو رہا نہ کرنے کے بابت امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پر رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷عالمی سطح پر پریس ٹی وی کی اینکر کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکہ پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا معاملہ واضح نہیں کر رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی خبروں کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکی حکومت پریس ٹی وی کی اینکر کو فوری اورغیر مشروط طور پر رہا کرے
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے کہا ہے کہ امریکا نے استقامتی محاذ کی آواز کو خاموش کرنے کے لئے پریس ٹی وی کی اینکر کو گرفتار کیا ہے۔
-
امریکہ میں پریس ٹیوی کی اینکر پرسن گرفتار
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰#MarziehHashemi امریکہ میں پریس ٹیوی کی ایک اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا ہے۔
-
شام کے شہر عفرین میں پرس ٹی وی کی ٹیم پر ترک فوج کا حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱پرس ٹی وی چینل نے خبردی ہے کہ ترک فوج نے شام کے علاقے عفرین میں اس کی ٹیم پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی ایک اور کامیابی! ایک عام سیاہ فام شہری ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام شہری کو گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا۔