-
روسی صدر پوتین رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵روسی صدر پوتین تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
نیٹو کی توسیع کی بابت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
کیسپین سی کے ممالک کا سربراہی اجلاس
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۶فوٹو گیلری
-
ٹرمپ نے پوتین کو انکھ مارکر درد سر کھڑا کیا
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکٹرولایتی اور روسی صدرکی ملاقات کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں روسی صدر پوتن کے ساتھ رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کی بات چیت کی تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں۔
-
فن لینڈ میں روسی اور امریکی صدور کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵روس اور امریکہ کے صدور نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے...- آرٹیکل
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵شام سے ایران کو خارج کرنے کی عرضی لے کر اس سال تیسری بار ماسکو پہنچے نتن یاہو کے ارمانوں کا پوتین نے یہ کہہ کر خون کر دیا کہ نتن یاہو فٹبال میچ دیکھنے روس آئے ہیں۔
-
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹فوٹو گیلری
-
ایران و روس کی علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
-
ایران اور روس کے تعلقات پہلے سے زیادہ مستحکم ہیں، ولایتی
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہاہے کہ ماسکو میں روسی صدر پوتن سے ملاقات اور بات چیت سے علاقائی سطح پر ایران اور روس کا تعاون پہلے سے بھی زیادہ مستحکم ہوا ہے اور تہران اور ماسکو نے اپنے باہمی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے پر زور دیا ہے-