-
ایران کے صدر کی روس اور افغانستان کے صدور سے ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، روسی صدر
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶روس کے صدر ولادی میر پوتین نےگیس منصوبے میں مداخلت کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
جرمنی اور روس، ایران جوہری معاہدے کو بچانے پر متفق
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اتفاق کیا ہے کہ امریکا کی دستبرداری کے باوجود وہ ایران جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش کریں گے۔
-
جوہری معاہدہ اہم سفارتی دستاویز: پوتین اور اردوغان کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل رات ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو بر قرار رکھنے پر تاکید کی۔
-
نتنیاہو کے دعوے پر ایران کا ردعمل
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور پر حملہ ہے، روسی صدر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
کمروف سانحہ مجرمانہ ہے، روسی صدر
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶روس کے صدر ولادی میر پوتین نے سائبیریا کے علاقے کمروف میں آتشزدگی کے سانحے کو مجرمانہ قرار دیا ہے۔
-
روس کے صدرارتی انتخابات میں پوتین کی غیر معمول کامیابی
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ