• بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔

  • ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر

    ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام معاملے کو سجا سنوار کے اسے شکوہ و عظمت کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا والوں کو فریب دے سکیں اور دنیا والے ان سے ڈرتے بھی رہیں۔ مگر جس طرح معروف بحری جہاز ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچا سکی، امریکی ہیبت و جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی اور امریکہ ڈوب کر رہے گا۔

  • ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر

    ایرانی عوام کی کاری ضرب! ۔ پوسٹر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵

    آج ۱۳ فروری سے ایران میں پارلیمانی انتخابات کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آئندہ ۲۱ فروری کو ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات میں عوام کی پر زور شرکت کی امید ظاہر کرتے ہوئے فرمایا ہے: انشاء اللہ ہمارے دشمن میدان میں ہمارے عوام کی موجودگی کا اچھی طرح مشاہدہ کر لیں گے، ہمارے عوام میدان میں اپنی اسی موجودگی سے دشمن کی پالیسیوں پر ایک کاری ضرب لگائیں گے۔ (5/2/2020)

  • قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر

    قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲

    سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)

  • امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر

    امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔

  • اماموں کی امام ۔ پوسٹر

    اماموں کی امام ۔ پوسٹر

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    معنوی اور الٰہی منازل کو طے کرنے کے اعتبار سے خاتون اور مرد میں کوئی فرق نہیں ہے۔ خداوند عالم تاریخ میں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی ایک خاتون کو خلق کرتا ہے جو حدیث ’’نحن ححج اللہ علیٰ خلقہ و فاطمۃ حجۃ علینا‘‘ کے مطابق اماموں کی امام ہے، اس سےبڑھ کر بھی کوئی شخصیت ہو سکتی ہے؟! (رہبر انقلاب اسلامی،22/02/2014)

  • سلام بر گل نرگس مہدی (عج) ۔ پوسٹر

    سلام بر گل نرگس مہدی (عج) ۔ پوسٹر

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    روز جمعہ منجی عالم بشریت،آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔

  • قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر

    قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!

  • جینٹلمن ٹیررسٹ ۔ پوسٹر

    جینٹلمن ٹیررسٹ ۔ پوسٹر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!

  • امریکا کی ماہیت ! ۔ پوسٹر

    امریکا کی ماہیت ! ۔ پوسٹر

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    بانی انقلاب اسلامی نے اب سے کئی دہائی قبل امریکہ کو شیطان بزرگ کا لقب دیا تھا۔ شیطان بشریت کے لئے سوائے تباہی و بربادی کے اور کوئی تحفہ نہیں رکھتا۔ امریکہ نےاپنے مزاج، اقدامات، بیانات اور پالیسیوں سے بخوبی ثابت کر دیا ہے کہ امام خمینی (رہ) کا کہا غلط نہیں تھا اور وہ واقعی معنیٰ میں بڑا شیطان ہے جس نے دنیا کو سوائے تباہی، بربادی، خون خرابے اور فتنہ و فساد کے کچھ نہیں دیا۔