-
امریکہ ایرانی تیل کی فروخت نہیں روک سکتا، صدر ایران
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کے خریدار ملکوں کو چھوٹ نہ دیئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایرانی حکام تیل کی فروخت نہیں روک سکتے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے تیل کی فروخت جاری رکھےگا۔
-
امریکا کو ایران کا انتباه
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
مزدوروں کی قدردانی سے متعلق قومی فیسٹیول
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۱فوٹو گیلری
-
امریکا کے خلاف جوابی اقدام کے قانون پر عمل درآمد کا حکم
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے قانون کو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکا کو صدرایران کا سخت انتباہ (تفصیلی رپورٹ)
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات پر روک لگانے کا امریکی فیصلہ غلط اور غیرقانونی ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی سازشیں ناکام ہوں گی، صدر ڈاکٹر روحانی
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ہر روز ایرانی عوام کے خلاف نت نئی سازشیں کی ہیں لیکن ہمیشہ ان کی سازشیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔
-
ایران کے صدراورپاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر نے کیا پاکستان کے وزیراعظم کا باضابطہ استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے دی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔