SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ڈونلڈ ٹرمپ

  • جوبایڈن انتظامیہ ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن ہے، اُسے بھی کوئی نتیجہ نہیں ملنے والا: ایران

    جوبایڈن انتظامیہ ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں پر گامزن ہے، اُسے بھی کوئی نتیجہ نہیں ملنے والا: ایران

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے ہتھیکنڈوں اور دباؤ سے ایران کے اپنے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • ٹرمپ کا بیان، امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے

    ٹرمپ کا بیان، امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے۔

  • امریکہ کی بنیادی تنصیبات سخت بحران کا شکار، سابق امریکی وزیر کا اعتراف

    امریکہ کی بنیادی تنصیبات سخت بحران کا شکار، سابق امریکی وزیر کا اعتراف

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تنصیبات سے مربوط بحران میں پھنسا ہوا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔

  • کانگریس پر حملے کا معاملے، حملے کے دن  ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم

    کانگریس پر حملے کا معاملے، حملے کے دن ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے دن سابق صدر ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • امریکی صدر کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

    امریکی صدر کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    امریکی صدر جوبائیڈن کو میشیگن میں ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔

  • امریکہ، کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کا خطرہ، نیشنل گارڈ تعینات

    امریکہ، کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کا خطرہ، نیشنل گارڈ تعینات

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳

    سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل کی حفاظت کے لئے نیشنل گارڈ کے 100 فوجیوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامی بلوائیوں کا مقابلہ کیا جائے: پنٹاگون سے امریکی پولیس کی اپیل

    ٹرمپ کے حامی بلوائیوں کا مقابلہ کیا جائے: پنٹاگون سے امریکی پولیس کی اپیل

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹

    واشنگٹن میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کے اجتماع کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی کانگریس کی پولیس نے امریکی وزارت جنگ پنٹاگون سے بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷

    امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

  • کانگریس کو خطرہ، ایک بار پھر باڑ لگانے کی تیاری

    کانگریس کو خطرہ، ایک بار پھر باڑ لگانے کی تیاری

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں سے ایک بار پھر اجتماع کرنے کی اپیل کے بعد کانگریس کے اطراف میں سیکورٹی حصار پھر نصب کئے جاسکتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •     ایئر انڈیا حادثے کے متاثرین کے خاندانوں کے لیے 25 لاکھ امداد کا اعلان
    ایئر انڈیا حادثے کے متاثرین کے خاندانوں کے لیے 25 لاکھ امداد کا اعلان
    ۲۵ minutes ago
  • یمنی فوج کی کارروائی، سپرسونک میزائل اسرائیل پر داغے گئے
  • سپاہ پاسداران کا بیان: دشمن کے فضائی وسائل پر کامیاب حملہ
  • تہران میں ایندھن کے مراکز پر حملہ، حالات قابو میں، وزارت پیٹرولیم
  • Gallery | دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS