Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran

امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

کیلیفورنیا ریاست میں اپنے خطاب کے دوران وسط مدتی الیکشن میں عوام کو ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹ دینے کی اپیل کر رہے تھے۔

اسی دوران ان کی زبان پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام آ گیا اور لوگ چلانے لگے تو انہوں نے اپنے سینے پر صلیب کا نشان بنایا جس کا مطلب شیطان کو دور کرنا ہوتا ہے۔

 

ٹیگس